Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




یشوع 19:15 - کِتابِ مُقادّس

15 اور قطّات اور نحلاؔل اور سِمروؔن اور ادالہ اور بَیت لحم۔ یہ بارہ شہر اور اِن کے گاؤں اِن لوگوں کے ٹھہرے۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

15 قطّاتؔ، نحلالؔ، شِمرون، اِدالہؔ اَور بیت لحمؔ بھی شامل ہیں؛ زبُولُون کی مِیراث کے بَارہ شہروں میں یہ شہریں اَور اُن کے دیہات بھی شامل تھے۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

15 बारह शहर उनके गिर्दो-नवाह की आबादियों समेत ज़बूलून की मिलकियत में आए जिनमें क़त्तात, नहलाल, सिमरोन, इदाला और बैत-लहम शामिल थे।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

15 بارہ شہر اُن کے گرد و نواح کی آبادیوں سمیت زبولون کی ملکیت میں آئے جن میں قطات، نہلال، سِمرون، اِدالہ اور بیت لحم شامل تھے۔

باب دیکھیں کاپی




یشوع 19:15
11 حوالہ جات  

جب حصُور کے بادشاہ یابِین نے یہ سُنا تو اُس نے مدون کے بادشاہ یُوباب اور سِمروؔن کے بادشاہ اور اکشاؔف کے بادشاہ کو۔


چُنانچہ اُس نے بَیت لحم اور عیطاؔم اور تقُوؔع۔


اور داؤُد نے ترستے ہُوئے کہا اَے کاش کوئی مُجھے بَیت لحم کے اُس کُنوئیں کا پانی پِینے کو دیتا جو پھاٹک کے پاس ہے!


سو وہ دونوں چلتے چلتے بَیت لحم میں آئِیں۔ جب وہ بَیت لحم میں داخِل ہُوئِیں تو سارے شہر میں دُھوم مچی اور عَورتیں کہنے لگِیں کہ کیا یہ نعومی ہے؟


اور زبُولُون نے قِطروؔن اور نہلاؔل کے لوگوں کو نہ نِکالا سو کنعانی اُن میں بُود و باش کرتے رہے اور اُن کے مُطِیع ہو گئے۔


ایک سِمرون مرون کا بادشاہ۔ ایک اِکشاؔف کا بادشاہ۔


اور وہ حد اُس کے شِمال سے مُڑ کر حنّاتوؔن کو گئی اور اُس کا خاتِمہ اِفتاح ایل کی وادی پر ہُؤا۔


یہ سب شہر اور اِن کے گاؤں بنی زبُولُون کے گھرانوں کے مُوافِق اُن کی مِیراث ہے۔


اُس کے بعد بَیت لحمی اِبصاؔن اِسرائیلِیوں کا قاضی ہُؤا۔


اور بَیت لحم یہُوداؔہ میں یہُوداؔہ کے گھرانے کا ایک جوان تھا جو لاوی تھا۔ یہ وہِیں ٹِکا ہُؤا تھا۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات