Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




یشوع 19:14 - کِتابِ مُقادّس

14 اور وہ حد اُس کے شِمال سے مُڑ کر حنّاتوؔن کو گئی اور اُس کا خاتِمہ اِفتاح ایل کی وادی پر ہُؤا۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

14 وہاں سے وہ حَد شمال کو مُڑ کر حنّاتونؔ کو گئی اَور یِفتاحؔ ایل کی وادی میں ختم ہُوئی۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

14 ज़बूलून की शिमाली और मग़रिबी सरहद हन्नातोन में से गुज़रती गुज़रती वादीए-इफ़ताहेल पर ख़त्म हुई।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

14 زبولون کی شمالی اور مغربی سرحد حناتون میں سے گزرتی گزرتی وادیٔ اِفتاح ایل پر ختم ہوئی۔

باب دیکھیں کاپی




یشوع 19:14
3 حوالہ جات  

اور وہاں سے مشرِق کی طرف جتہ حیفر اور عِتّہ قاؔضِین سے گُذرتی ہُوئی رِمّوُن کو گئی جو نِیعہ تک پَھیلا ہُؤا ہے۔


اور قطّات اور نحلاؔل اور سِمروؔن اور ادالہ اور بَیت لحم۔ یہ بارہ شہر اور اِن کے گاؤں اِن لوگوں کے ٹھہرے۔


اور وہ مشرِق کی طرف مُڑ کر بَیت دجوؔن کو گئی اور پِھر زبُولُون تک اور وادیِ اِفتاح ایل کے شِمال سے ہو کر بَیت اؔلعمق اور نفی ایل تک پُہنچی اور پِھر کبُوؔل کے بائیں کو گئی۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات