Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




یشوع 19:13 - کِتابِ مُقادّس

13 اور وہاں سے مشرِق کی طرف جتہ حیفر اور عِتّہ قاؔضِین سے گُذرتی ہُوئی رِمّوُن کو گئی جو نِیعہ تک پَھیلا ہُؤا ہے۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

13 پھر وہ مشرق کی طرف بڑھتی ہُوئی گاتؔھ حِفرؔ اَور عِتّہ قاضِینؔ تک جا پہُنچی اَور رِمّونؔ میں نکل آئی اَور نِیعہؔ کی طرف مُڑی۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

13 वहाँ से वह मज़ीद मशरिक़ की तरफ़ बढ़ती हुई जात-हिफ़र, एत-क़ाज़ीन और रिम्मोन से होकर नेआ के पास आई।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

13 وہاں سے وہ مزید مشرق کی طرف بڑھتی ہوئی جات حِفر، عیت قاضین اور رِمّون سے ہو کر نیعہ کے پاس آئی۔

باب دیکھیں کاپی




یشوع 19:13
3 حوالہ جات  

اور اُس نے خُداوند اِسرائیلؔ کے خُدا کے اُس سُخن کے مُطابِق جو اُس نے اپنے بندہ اور نبی یُوؔناہ بِن امِتَّی کی معرفت جو جات حِفر کا تھا فرمایا تھا اِسرائیلؔ کی حدّ کو حَمات کے مدخل سے مَیدان کے دریا تک پِھر پُہنچا دِیا۔


اور سارِید سے مشرِق کی طرف مُڑ کر وہ کِسلوؔت تبُور کی سرحد کو گئی اور وہاں سے دبرت ہوتی ہُوئی یفیعِ کو جا نِکلی۔


اور وہ حد اُس کے شِمال سے مُڑ کر حنّاتوؔن کو گئی اور اُس کا خاتِمہ اِفتاح ایل کی وادی پر ہُؤا۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات