Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




یشوع 19:12 - کِتابِ مُقادّس

12 اور سارِید سے مشرِق کی طرف مُڑ کر وہ کِسلوؔت تبُور کی سرحد کو گئی اور وہاں سے دبرت ہوتی ہُوئی یفیعِ کو جا نِکلی۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

12 سارِیدؔ سے وہ مشرق کو مُڑ کر کِسلوت تبورؔ کی سرحد تک گئی اَور دبیرتؔ ہوتی ہُوئی یافیعؔ کو جا نکلی۔

باب دیکھیں کاپی




یشوع 19:12
8 حوالہ جات  

شِمال اور جنُوب کا پَیدا کرنے والا تُو ہی ہے۔ تبُور اور حرمُوؔن تیرے نام سے خُوشی مناتے ہیں۔


اور اِشکار کے قبِیلہ میں سے قادِؔس اور اُس کی نواحی۔ دابر ات اور اُس کی نواحی۔


تب اُنہوں نے سِیسرا کو خبر پُہنچائی کہ برق بن ابینُو عم کوہِ تبُور پر چڑھ گیا ہے۔


اور اُس نے قادِس نفتالی سے ابی نُوعم کے بیٹے برق کو بُلا بھیجا اور اُس سے کہا کہ کیا خُداوند اِسرائیلؔ کے خُدا نے حُکم نہیں کِیا کہ تُو تبُور کے پہاڑ پر چڑھ جا اور بنی نفتالی اور بنی زبُولُون میں سے دس ہزار آدمی اپنے ساتھ لے لے؟


اور اِشکار کے قبِیلہ سے قِسیُوؔن اور اُس کی نواحی اور دبرؔت اور اُس کی نواحی۔


اور وہ حد تبُور اور شخصِیماہ اور بَیت شمس سے جا مِلی اور اُن کی حد کا خاتِمہ یَردن پر ہُؤا۔ یہ سولہ شہر تھے اور اِن کے گاؤں بھی تھے۔


اور اُن کی حد مغرِب کی طرف مرعلہ ہوتی ہُوئی دبّاست تک گئی اور اُس ندی سے جو یُقنِعام کے آگے ہے جا مِلی۔


اور وہاں سے مشرِق کی طرف جتہ حیفر اور عِتّہ قاؔضِین سے گُذرتی ہُوئی رِمّوُن کو گئی جو نِیعہ تک پَھیلا ہُؤا ہے۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات