Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




یشوع 19:11 - کِتابِ مُقادّس

11 اور اُن کی حد مغرِب کی طرف مرعلہ ہوتی ہُوئی دبّاست تک گئی اور اُس ندی سے جو یُقنِعام کے آگے ہے جا مِلی۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

11 اَور مغرب کی جانِب جاتی ہُوئی وہ مرعلہؔ تک پہُنچی اَور دبّاشتؔ کو چھُوتی ہُوئی اُس وادی تک پہُنچی جو یُقنِعامؔ کے آس پاس ہے۔

باب دیکھیں کاپی




یشوع 19:11
5 حوالہ جات  

ایک قادِؔس کا بادشاہ۔ ایک کرمِل کے یقنِعام کا بادشاہ۔


اور یُقمعاؔم اور اُس کی نواحی اور بَیت حَورؔون اور اُس کی نواحی۔


اور اخیلُود کا بیٹا بعنہ تھا جِس کے سپُرد تعنک اور مجِدّو اور سارا بَیت شاؔن تھا جو ضرتاؔن سے مُتّصِل اور یزرعیل کے نِیچے بَیت شاؔن سے ابیل محُولہ تک یعنی یُقمعاؔم سے اُدھر تک تھا۔


اور تِیسرا قُرعہ بنی زبُولُون کا اُن کے گھرانوں کے مُوافِق نِکلا اور اُن کی مِیراث کی حد سارِید تک تھی۔


اور سارِید سے مشرِق کی طرف مُڑ کر وہ کِسلوؔت تبُور کی سرحد کو گئی اور وہاں سے دبرت ہوتی ہُوئی یفیعِ کو جا نِکلی۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات