Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




یشوع 18:15 - کِتابِ مُقادّس

15 اور جنُوبی حد قریت یعرِؔیم کی اِنتِہا سے شرُوع ہُوئی اور وہ حد مغرِب کی طرف آبِ نفتوح کے چشمہ تک چلی گئی۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

15 جُنوبی حَد قِریت یعریمؔ کی بیرونی حَد سے شروع ہوکر مغرب کی طرف آبِ نفتوحؔ کے چشمہ تک چلی گئی۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

15 बिनयमीन की जुनूबी सरहद क़िरियत-यारीम के मग़रिबी किनारे से शुरू होकर निफ़तूह चश्मा तक पहुँची।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

15 بن یمین کی جنوبی سرحد قِریَت یعریم کے مغربی کنارے سے شروع ہو کر نفتوح چشمہ تک پہنچی۔

باب دیکھیں کاپی




یشوع 18:15
4 حوالہ جات  

پِھر وُہی حد پہاڑ کی چوٹی سے آبِ نفتوؔح کے چشمہ کو گئی اور وہاں سے کوہِ عفروؔن کے شہروں کے پاس جا نِکلی اور اُدھر سے بعلہ تک جو قریت یعرِیم ہے پُہنچی۔


اور بنی اِسرائیل کُوچ کر کے تِیسرے دِن اُن کے شہروں میں پُہنچے۔ جِبعوؔن اور کفِیرؔہ اور بیروؔت اور قریَت یعرِؔیم اُن کے شہر تھے۔


اور مشرِقی سرحد یَردن کے دہانہ تک دریایِ شور ہی ٹھہرا اور اُس کی شِمالی حد اُس دریا کی اُس کھاڑی سے جو یَردن کے دہانہ پر ہے شرُوع ہُوئی۔


اور وہ مغرِب کی طرف سے مُڑ کر جنُوب کو جُھکی اور بَیت حورُوؔن کے سامنے کے پہاڑ سے ہوتی ہُوئی جنُوب کی طرف بنی یہُوداؔہ کے ایک شہر قریتِ بعل تک جو قریت یعرؔیم ہے چلی گئی۔ یہ مغرِبی حِصّہ تھا۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات