یشوع 17:17 - کِتابِ مُقادّس17 یشُوع نے بنی یُوسفؔ یعنی اِفرائِیم اور منسّی سے کہا کہ تُم بڑی قَوم ہو اور بڑا زور رکھتے ہو۔ سو تُمہارے لِئے فقط ایک ہی حِصّہ نہ ہو گا۔ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ17 لیکن یہوشُعؔ نے یُوسیفؔ کے گھرانے یعنی اِفرائیمؔ اَور منشّہ سے کہا، ”تُم لاتعداد اَور بہت طاقتور بھی ہو۔ تُمہیں صِرف ایک ہی حِصّہ نہ ملے گا۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस17 लेकिन यशुअ ने जवाब में कहा, “आप इतनी बड़ी और ताक़तवर क़ौम हैं कि आपका इलाक़ा एक ही हिस्से पर महदूद नहीं रहेगा باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن17 لیکن یشوع نے جواب میں کہا، ”آپ اِتنی بڑی اور طاقت ور قوم ہیں کہ آپ کا علاقہ ایک ہی حصے پر محدود نہیں رہے گا باب دیکھیں |