یشوع 16:8 - کِتابِ مُقادّس8 اور وہ حد تفُّوؔح سے نِکل کر مغرِب کی طرف قاناہ کے نالے کو گئی اور اُس کا خاتِمہ سمُندر پر ہُؤا۔ بنی اِفرائِیم کے قبِیلہ کی مِیراث اُن کے گھرانوں کے مُطابِق یِہی ہے۔ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ8 تپُّوحؔ سے وہ حَد مغرب کی جانِب قاناہؔ کی وادی تک گئی اَور بحرِ رُوم پر ختم ہُوئی۔ یہ اِفرائیمؔ کے قبیلہ کی اُن کی برادریوں کے مُطابق مِیراث تھی۔ باب دیکھیں |