Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




یشوع 16:5 - کِتابِ مُقادّس

5 اور بنی اِفرائِیم کی سرحد اُن کے گھرانوں کے مُطابِق یہ تھی۔ مشرِق کی طرف اُوپر کے بَیت حَورُوؔن تک عطاراؔت ادار اُن کی حد ٹھہری۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

5 اِفرائیمؔ کا علاقہ اُن کے برادریوں کے مُطابق یہ تھا، اُن کی مِیراث کی حَد مشرق میں عطاروتؔ ادّارؔ سے اُوپر کے بیت حَورُونؔ تک تھی

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

5 इफ़राईम के क़बीले को उसके कुंबों के मुताबिक़ यह इलाक़ा मिल गया : उस की जुनूबी सरहद अतारात-अद्दार और बालाई बैत-हौरून से होकर

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

5 افرائیم کے قبیلے کو اُس کے کنبوں کے مطابق یہ علاقہ مل گیا: اُس کی جنوبی سرحد عطارات ادّار اور بالائی بیت حَورون سے ہو کر

باب دیکھیں کاپی




یشوع 16:5
7 حوالہ جات  

اور وہ حد وہاں سے لُوز کو جو بَیت ایل ہے گئی اور لُوز کے جنُوب سے اُس پہاڑ کے برابر ہوتی ہُوئی جو نِیچے کے بَیت حورُوؔن کے جنُوب میں سے عطارات ادار کو جا نِکلی۔


پِھر بَیت ایل سے نِکل کر لُوز کو گئی اور اَرکِیوں کی سرحد کے پاس سے گُذرتی ہُوئی عطاراؔت پُہنچی۔


اور خُداوند نے اُن کو بنی اِسرائیل کے سامنے شِکست دی اور اُس نے اُن کو جِبعوؔن میں بڑی خُون ریزی کے ساتھ قتل کِیا اور بَیت حَورُوؔن کی چڑھائی کے راستہ پر اُن کو رگیدا اور عزیقاؔہ اور مقّیدہ تک اُن کو مارتا گیا۔


(اور اُس کی بیٹی سراہ تھی جِس نے نشیب اور فراز کے بَیت حوروؔن اور عُزّن سراہ کو بنایا)۔


اور منسّی کی سرحد سے مُتّصِل مشرِقی سرحد سے مغرِبی سرحد تک اِفراؔئِیم کے لِئے ایک حِصّہ۔


اور اُسے جِلعاد اور آشریوں اور یزرؔعیل اور اِفراؔئِیم اور بِنیمِین اور تمام اِسرائیلؔ کا بادشاہ بنایا۔


اور اُن کی مِلکِیّت اور بستیاں یہ تِھیں۔ بیت اؔیل اور اُس کے دیہات اور مشرِق کی طرف نعراؔن اور مغرِب کی طرف جزر اور اُس کے دیہات اور سِکم بھی اور اُس کے دیہات عزّہ اور اُس کے دیہات تک۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات