Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




یشوع 16:3 - کِتابِ مُقادّس

3 اور وہاں سے مغرِب کی طرف یفلِیطِیوں کی سرحد سے ہوتی ہُوئی نِیچے کے بَیت حَورُوؔن بلکہ جزر کو نِکل گئی اور اُس کا خاتِمہ سمُندر پر ہُؤا۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

3 اَور مغرب کی جانِب یفلِیطیوں کے علاقہ سے ہوتی ہُوئی نِچلے بیت حَورُونؔ کے علاقہ تک پہُنچ کر گِزرؔ کو نکل آئی اَور بحرِ رُوم پر ختم ہُوئی۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

3 वहाँ से वह मग़रिब की तरफ़ उतरती उतरती यफ़लीतियों के इलाक़े में दाख़िल हुई जहाँ वह नशेबी बैत-हौरून में से गुज़रकर जज़र के पीछे समुंदर पर ख़त्म हुई।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

3 وہاں سے وہ مغرب کی طرف اُترتی اُترتی یفلیطیوں کے علاقے میں داخل ہوئی جہاں وہ نشیبی بیت حَورون میں سے گزر کر جزر کے پیچھے سمندر پر ختم ہوئی۔

باب دیکھیں کاپی




یشوع 16:3
9 حوالہ جات  

اور اُس نے اُوپر کے بَیت حوروؔن اور نِیچے کے بَیت حوروؔن کو بنایا جو دِیواروں اور پھاٹکوں اور اڑبنگوں سے مضبُوط کِئے ہُوئے شہر تھے۔


اور وہ حد وہاں سے لُوز کو جو بَیت ایل ہے گئی اور لُوز کے جنُوب سے اُس پہاڑ کے برابر ہوتی ہُوئی جو نِیچے کے بَیت حورُوؔن کے جنُوب میں سے عطارات ادار کو جا نِکلی۔


اُس وقت جزر کا بادشاہ ہُورؔم لکِیس کی کُمک کو چڑھ آیا۔ سو یشُوع نے اُس کو اور اُس کے آدمِیوں کو مارا یہاں تک کہ اُس کا ایک بھی جِیتا نہ چھوڑا۔


اور اُن کی مِلکِیّت اور بستیاں یہ تِھیں۔ بیت اؔیل اور اُس کے دیہات اور مشرِق کی طرف نعراؔن اور مغرِب کی طرف جزر اور اُس کے دیہات اور سِکم بھی اور اُس کے دیہات عزّہ اور اُس کے دیہات تک۔


(اور اُس کی بیٹی سراہ تھی جِس نے نشیب اور فراز کے بَیت حوروؔن اور عُزّن سراہ کو بنایا)۔


اور مغرِبی سِمت میں بڑا سمُندر اور اُس کا ساحِل ہو۔ سو یِہی تُمہاری مغرِبی سرحد ٹھہرے۔


اور دُوسرے غول نے بَیت حورُوؔن کی راہ لی اور تِیسرے غول نے اُس سرحد کی راہ لی جِس کا رُخ وادیِ ضبوعِیم کی طرف دشت کے سامنے ہے۔


اِس کے بعد جزر میں فِلستیوں سے جنگ ہُوئی۔ تب حُوساتی سِبّکی نے سفّی کو جو پہلوان کے بیٹوں میں سے ایک تھا قتل کِیا اور فِلستی مغلُوب ہُوئے۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات