Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




یشوع 15:62 - کِتابِ مُقادّس

62 اور نِبساؔن اور نمک کا شہر اور عین جدی۔ یہ چھ شہر ہیں اور اِن کے گاؤں بھی ہیں۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

62 نِبشانؔ، نمک کا شہر اَور عینؔ گیدیؔ یہ چھ شہر ہیں اَور اُن کے ساتھ اُن کے دیہات بھی ہیں۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

62 निबसान, नमक का शहर और ऐन-जदी। इन शहरों की तादाद 6 थी। हर शहर के गिर्दो-नवाह की आबादियाँ उसके साथ गिनी जाती थीं।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

62 نبسان، نمک کا شہر اور عین جدی۔ اِن شہروں کی تعداد 6 تھی۔ ہر شہر کے گرد و نواح کی آبادیاں اُس کے ساتھ گنی جاتی تھیں۔

باب دیکھیں کاپی




یشوع 15:62
7 حوالہ جات  

اور داؤُد وہاں سے چلا گیا اور عَین جدؔی کے قلعوں میں رہنے لگا۔


تب چند لوگوں نے آ کر یہُوسفط کو خبر دی کہ دریا کے پار اراؔم کی طرف سے ایک بڑا انبوہ تیرے مُقابلہ کو آ رہا ہے اور دیکھ وہ حصاصُوؔن تمر میں ہیں جو عین جدؔی ہے۔


اور بیابان میں بَیت عرابہ اور مِدّین اور سکا کہ


اور یبوسیوں کو جو یروشلِیم کے باشِندے تھے بنی یہُوداؔہ نِکال نہ سکے۔ سو یبوسی بنی یہُوداؔہ کے ساتھ آج کے دِن تک یروشلِیم میں بسے ہُوئے ہیں۔


اور یُوں ہو گا کہ ماہی گِیر اُس کے کنارے کھڑے رہیں گے۔ عَین جدؔی سے عَین عجَلِیم تک جال بِچھانے کی جگہ ہو گی۔ اُس کی مچھلِیاں اپنی اپنی جِنس کے مُطابِق بڑے سمُندر کی مچھلِیوں کی مانِند کثرت سے ہوں گی۔


جب ساؤُل فِلستِیوں کا پِیچھا کر کے لَوٹا تو اُسے خبر مِلی کہ داؤُد عَین جدی کے بیابان میں ہے۔


میرا محبُوب میرے لِئے عین جدّؔی کے انگُورِستان سے مہندی کے پُھولوں کا گُچھّا ہے۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات