Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




یشوع 15:61 - کِتابِ مُقادّس

61 اور بیابان میں بَیت عرابہ اور مِدّین اور سکا کہ

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

61 اَور بیابان میں، بیت عراباہؔ، مِدّینؔ، سکاکہؔ،

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

61 रेगिस्तान में यह शहर यहूदाह के क़बीले के थे : बैत-अराबा, मिद्दीन, सकाका,

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

61 ریگستان میں یہ شہر یہوداہ کے قبیلے کے تھے: بیت عرابہ، مدّین، سکاکہ،

باب دیکھیں کاپی




یشوع 15:61
7 حوالہ جات  

اور یہ حد بَیت حجلہ کو جا کر اور بَیت العرا بہ کے شِمال سے گُذر کر رُوبِن کے بیٹے بوہن کے پتّھر کو پُہنچی۔


اور پِھر شِمال کو جا کر مَیدان کے مُقابِل کے رُخ سے نِکلتی ہُوئی مَیدان ہی میں جا اُتری۔


اُن دِنوں میں یُوحنّا بپتِسمہ دینے والا آیا اور یہُودیہ کے بیابان میں یہ مُنادی کرنے لگا کہ


تب یشُوع اور سب اِسرائیلِیوں نے اَیسا دِکھایا گویا اُنہوں نے اُن سے شِکست کھائی اور بیابان کے راستے ہو کر بھاگے۔


قریت بعل جو قریت یعرِؔیم ہے اور رؔبّہ یہ دو شہر ہیں اور اِن کے گاؤں بھی ہیں۔


اور نِبساؔن اور نمک کا شہر اور عین جدی۔ یہ چھ شہر ہیں اور اِن کے گاؤں بھی ہیں۔


تب یہویدؔع کا بیٹا بِنایاؔہ گیا اور اُس نے اُس پر وار کر کے اُسے قتل کِیا اور وہ بیابان کے بِیچ اپنے ہی گھر میں دفن ہُؤا۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات