Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




یشوع 15:55 - کِتابِ مُقادّس

55 معُون۔ کرمِل اور زِیف اور یُوطّہ۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

55 معونؔ، کرمِلؔ، زِیفؔ، یُوطّہؔ،

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

55 इनके अलावा यह शहर भी थे : मऊन, करमिल, ज़ीफ़, यूत्ता,

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

55 اِن کے علاوہ یہ شہر بھی تھے: معون، کرمل، زیف، یوطہ،

باب دیکھیں کاپی




یشوع 15:55
19 حوالہ جات  

اور معُون میں ایک شخص رہتا تھا جِس کی مِلکِیّت کرمِل میں تھی۔ یہ شخص بُہت بڑا تھا اور اُس کے پاس تِین ہزار بھیڑیں اور ایک ہزار بکریاں تِھیں اور یہ کرمِل میں اپنی بھیڑوں کے بال کتر رہا تھا۔


اور ساؤُل اور اُس کے لوگ اُس کی تلاش میں نِکلے اور داؤُد کو خبر پُہنچی۔ سو وہ چٹان پر سے اُتر آیا اور معُون کے بیابان میں رہنے لگا اور ساؤُل نے یہ سُن کر معُون کے بیابان میں داؤُد کا پِیچھا کِیا۔


زِیف اور تلم اور بعلوؔت۔


اُس میں کثرت سے کلِیاں نِکلیں گی۔ وہ شادمانی سے گا کر خُوشی کرے گا۔ لُبناؔن کی شَوکت اور کرمِل اور شارُوؔن کی زِینت اُسے دی جائے گی۔ وہ خُداوند کا جلال اور ہمارے خُدا کی حشمت دیکھیں گے۔


اور اُس نے بیابان میں بُرج بنوائے اور بُہت سے حَوض کُھدوائے کیونکہ نشیب کی زمِین میں بھی اور مَیدان میں اُس کے بُہت چَوپائے تھے اور پہاڑوں اور زرخیز کھیتوں میں اُس کے کِسان اور تاکِستانوں کے مالی تھے کیونکہ کاشت کاری اُسے بُہت پسند تھی۔


سو اخیاؔب کھانے پِینے کو اُوپر چلا گیا اور ایلیّاہؔ کرمِل کی چوٹی پر چڑھ گیا اور زمِین پر سرنگُون ہو کر اپنا مُنہ اپنے گُھٹنوں کے بِیچ کر لِیا۔


مَیں نے اب سُنا ہے کہ تیرے ہاں بال کترنے والے ہیں اور تیرے چرواہے ہمارے ساتھ رہے اور ہم نے اُن کو نُقصان نہیں پُہنچایا اور جب تک وہ کرمِل میں ہمارے ساتھ رہے اُن کی کوئی چِیز کھوئی نہ گئی۔


اور حُمطہ اور قریت اربع جو حبرُوؔن ہے اور صیعُور۔ یہ نَو شہر ہیں اور اِن کے گاؤں بھی ہیں۔


یزرعیل اور یقدِعاؔم اور زنُوؔح۔


اور عَین اور اُس کی نواحی اور یُوطہ اور اُس کی نواحی اور بَیت شمس اور اُس کی نواحی یعنی یہ نَو شہر اُن دونوں قبِیلوں سے لے کر دِئے۔


اور سموئیل سویرے اُٹھا کہ صُبح کو ساؤُل سے مُلاقات کرے اور سموئیل کو خبر مِلی کہ ساؤُل کرمِل کو آیا تھا اور اُس نے اپنے لِئے یادگار کھڑی کی اور پِھر کر گُذرتا ہُؤا جِلجاؔل کو چلا گیا ہے۔


سو وہ اُٹھے اور ساؤُل سے پیشتر زِیف کو گئے لیکن داؤُد اور اُس کے لوگ معُوؔن کے بیابان میں تھے جو دشت کے جنُوب کی طرف مَیدان میں تھا۔


کِرمِلی حصرو۔ اربی فعری۔


اور اُلمّلک اور عماد اور مِسال اُن کی حد ٹھہرے اور مغرِب کی طرف وہ کرمِل اور سِیُحور لِبنات تک پُہنچی۔


یرحمیئل کے بھائی کالِب کے بیٹے یہ ہیں۔ مِیسا اُس کا پہلوٹھا جو زِیف کا باپ ہے اور حبرُوؔن کے باپ مریسہ کے بیٹے۔


اور سمّی کا بیٹا معُوؔن تھا اور معُوؔن بَیت صُور کا باپ تھا۔


اور جات اور مریسہ اور زِیف۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات