Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




یشوع 15:44 - کِتابِ مُقادّس

44 اور قعِیلہ اور اکزِیب اور مریسہ۔ یہ نَو شہر ہیں اور اِن کے گاؤں بھی ہیں۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

44 قعیلہؔ، اَکزِیبؔ اَور مریشہؔ۔ یہ نَو شہر ہیں اَور اُن کے ساتھ دیہات بھی ہیں۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

44 क़ईला, अकज़ीब और मरेसा। इन शहरों की तादाद 9 थी। हर शहर के गिर्दो-नवाह की आबादियाँ उसके साथ गिनी जाती थीं।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

44 قعیلہ، اکزیب اور مریسہ۔ اِن شہروں کی تعداد 9 تھی۔ ہر شہر کے گرد و نواح کی آبادیاں اُس کے ساتھ گنی جاتی تھیں۔

باب دیکھیں کاپی




یشوع 15:44
8 حوالہ جات  

پِھر اُس کے ایک اور بیٹا ہُؤا اور اُس کا نام سیلہؔ رکھّا اور یہُوداؔہ کزِیب میں تھا جب اِس عَورت کے یہ لڑکا ہُؤا۔


اور یِفتاؔح اور اسنہ اور نصِیب۔


عقرُوؔن اور اُس کے قصبے اور گاؤں۔


یرحمیئل کے بھائی کالِب کے بیٹے یہ ہیں۔ مِیسا اُس کا پہلوٹھا جو زِیف کا باپ ہے اور حبرُوؔن کے باپ مریسہ کے بیٹے۔


اور سیلہ بِن یہُوداؔہ کے بیٹے یہ ہیں۔ عیر لکہ کا باپ اور لعدؔہ مریسہ کا باپ اور بَیت اشبِیع کے گھرانے جو بارِیک کتان کا کام کرتے تھے۔


اور جات اور مریسہ اور زِیف۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات