Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




یشوع 15:4 - کِتابِ مُقادّس

4 اور وہاں سے عضمُوؔن ہوتی ہُوئی مِصرؔ کے نالے کو جا نِکلی اور اُس حد کا خاتِمہ سمُندر پر ہُؤا۔ یِہی تُمہاری جنُوبی سرحد ہو گی۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

4 اَور وہاں سے عضمُوؔن ہوتی ہُوئی وادی مِصر میں جا مِلی اَور بہر رُوم پر ختم ہُوئی۔ یہ اُن کی جُنوبی حَد ہے۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

4 इसके बाद वह अज़मून से होकर मिसर की सरहद पर वाक़े वादीए-मिसर तक पहुँच गई जिसके साथ साथ चलती हुई वह समुंदर पर ख़त्म हुई। यह यहूदाह की जुनूबी सरहद थी।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

4 اِس کے بعد وہ عضمون سے ہو کر مصر کی سرحد پر واقع وادئی مصر تک پہنچ گئی جس کے ساتھ ساتھ چلتی ہوئی وہ سمندر پر ختم ہوئی۔ یہ یہوداہ کی جنوبی سرحد تھی۔

باب دیکھیں کاپی




یشوع 15:4
8 حوالہ جات  

پِھر یِہی سرحد عَضمُوؔن سے ہو کر گُھومتی ہُوئی مِصرؔ کی نہر تک جائے اور سمُندر کے ساحِل پر ختم ہو۔


سیحور سے جو مِصرؔ کے سامنے ہے شِمال کی طرف عقروُؔن کی حد تک جو کنعانیوں کا گِنا جاتا ہے۔ فلِستیوں کے پانچ سردار یعنی غزی اور اشدُودی اور اسقلونی اور جاتی اور عقرُونی اور عوّیم بھی۔


مَیں بحرِ قُلزؔم سے لے کر فلِستِیوں کے سمُندر تک اور بیابان سے لے کر نہرِ فرات تک تیری حدّیں باندھُوں گا کیونکہ مَیں اُس مُلک کے باشندوں کو تُمہارے ہاتھ میں کر دُوں گا اور تُو اُن کو اپنے آگے سے نِکال دے گا۔


اُسی روز خُداوند نے ابرامؔ سے عہد کِیا اور فرمایا کہ یہ مُلک دریائے مِصرؔ سے لے کر اُس بڑے دریا یعنی دریائے فراتؔ تک۔


اور وہ عقر بّیِم کی چڑھائی کی جنُوبی سمت سے نِکل صِین ہوتی ہُوئی قادِس برنِیع کے جنُوب کو گئی۔ پِھر حصروؔن کے پاس سے ادار کو جا کر قرقع کو مُڑی۔


اشدُود اپنے شہروں اور گاؤں سمیت اور غَزّہ اپنے شہروں اور گاؤں سمیت مِصرؔ کی ندی اور بڑے سمُندر اور اُس کے ساحِل تک۔


سو سُلیماؔن نے اور اُس کے ساتھ سارے اِسرائیلؔ یعنی ایک بڑی جماعت نے جو حمات کے مدخل سے لے کر مِصرؔ کی نہر تک کی حدُود سے آئی تھی خُداوند ہمارے خُدا کے حضُور سات روز اور پِھر سات روز اَور یعنی چَودہ روز عِید منائی۔


اور اُس وقت یُوں ہو گا کہ خُداوند دریایِ فراؔت کی گُذرگاہ سے رودِ مِصرؔ تک جھاڑ ڈالے گا اور تُم اَے بنی اِسرائیل ایک ایک کر کے جمع کِئے جاؤ گے۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات