Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




یشوع 15:35 - کِتابِ مُقادّس

35 یرموت اور عدُلاّم۔ شوکہ اور عزِیقہ۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

35 یرموتؔ، عدُلّامؔ، شوکوہؔ، عزیقاہؔ،

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

35 यरमूत, अदुल्लाम, सोका, अज़ीक़ा,

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

35 یرموت، عدُلام، سوکہ، عزیقہ،

باب دیکھیں کاپی




یشوع 15:35
17 حوالہ جات  

اور داؤُد وہاں سے چلا اور عدُلاّؔم کے مغارے میں بھاگ آیا اور اُس کے بھائی اور اُس کے باپ کا سارا گھرانا یہ سُن کر اُس کے پاس وہاں پُہنچا۔


پِھر فِلستِیوں نے جنگ کے لِئے اپنی فَوجیں جمع کِیں اور یہُوداؔہ کے شہر شوؔکہ میں فراہم ہُوئے اور شوؔکہ اور عزِیقہ کے درمِیان افسد مِّیم میں خَیمہ زن ہُوئے۔


اِس لِئے یروشلِیم کے بادشاہ ادُونی صدق نے حبروؔن کے بادشاہ ہُوہاؔم اور یرموؔت کے بادشاہ پِیرام اور لکِیس کے بادشاہ یافیع اور عجلُوؔن کے بادشاہ دبِیر کو یُوں کہلا بھیجا کہ


اَے ماریسہ کی رہنے والی تُجھ پر قبضہ کرنے والے کو تیرے پاس لاؤُں گا۔ اِسرائیل کی شَوکت عدُلاّم میں آئے گی۔


اور عَین رِمّون اور صارعاؔہ اور یارموؔت میں۔


اور اُس کی یہُودی بِیوی کے اُس سے جدُور کا باپ یرد اور شوؔکو کا باپ حِبر اور زنُوؔح کا باپ یقُوؔتِیئل پَیدا ہُوئے اور فرِعونؔ کی بیٹی بِتیاہ کے بیٹے جِسے مرد نے بیاہ لِیا تھا یہ ہیں۔


اور کوہِستانی مُلک میں سمِیر اور یتِیر اور شوؔکہ۔


ایک لِبناہ کا بادشاہ۔ ایک عدُلاّم کا بادشاہ۔


ایک یرموؔت کا بادشاہ ایک لکِیس کا بادشاہ۔


اُنہوں نے اَیسا ہی کِیا اور وہ اُن پانچوں بادشاہوں کو یعنی شاہِ یروشلِیم اور شاہِ حبروؔن اور شاہِ یرموؔت اور شاہِ لکِیس اور شاہِ عجلُوؔن کو غار سے نِکال کر اُس کے پاس لائے۔


اور خُداوند نے اُن کو بنی اِسرائیل کے سامنے شِکست دی اور اُس نے اُن کو جِبعوؔن میں بڑی خُون ریزی کے ساتھ قتل کِیا اور بَیت حَورُوؔن کی چڑھائی کے راستہ پر اُن کو رگیدا اور عزیقاؔہ اور مقّیدہ تک اُن کو مارتا گیا۔


اُن ہی دِنوں میں اَیسا ہُؤا کہ یہُوداؔہ اپنے بھائِیوں سے جُدا ہو کر ایک عدُلّامی آدمی کے پاس جِس کا نام حِیرہؔ تھا گیا۔


اور زنُوؔح اور عین جنِیّم۔ تفُّوؔح اور عَیناؔم۔


اور شعریم اور عدِیتیم اور جِدیرؔہ اور جدیرتِیم۔ یہ چَودہ شہر ہیں اور اُن کے گاؤں بھی ہیں۔


اور اربوت میں بِن حصد تھا اور شوکہ اور حِفر کی ساری سرزمِین اُس کے عِلاقہ میں تھی۔


اور بَیت صور اور شوکو اور عدُلاّم۔


اور ادورؔیم اور لکِیس اور عزِیقہ۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات