Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




یشوع 15:33 - کِتابِ مُقادّس

33 اور نشیب کی زمِین میں اِستاؔل اور صُرعاہ اور اسناہ۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

33 اَور مغرب کے نشینی علاقہ میں، اِستالؔ، ضورعاہؔ، اَشناہؔ،

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

33 मग़रिब के नशेबी पहाड़ी इलाक़े में यह शहर थे : इस्ताल, सुरआ, अस्ना,

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

33 مغرب کے نشیبی پہاڑی علاقے میں یہ شہر تھے: اِستال، صُرعہ، اسنہ،

باب دیکھیں کاپی




یشوع 15:33
9 حوالہ جات  

تب اُس کے بھائی اور اُس کے باپ کا سارا گھرانا آیا اور وہ اُسے اُٹھا کر لے گئے اور صُرؔعہ اور اِستاؔل کے درمِیان اُس کے باپ منوحہ کے قبرستان میں اُسے دفن کِیا۔ وہ بِیس برس تک اِسرائیلِیوں کا قاضی رہا۔


اور خُداوند کی رُوح اُسے محنے دان میں جو صُرعہ اور اِستاؔل کے درمِیان ہے تحرِیک دینے لگی۔


اور وہ وادیِ اِسکالؔ میں پُہنچے۔ وہاں سے اُنہوں نے انگُور کی ایک ڈالی کاٹ لی جِس میں ایک ہی گُچّھا تھا اور جِسے دو آدمی ایک لاٹھی پر لٹکائے ہُوئے لے کر گئے اور وہ کُچھ انار اور انجِیر بھی لائے۔


اور اُن کی مِیراث کی حد یہ ہے۔ صرعاہ اور اِستاؔل اور عیرشمس۔


اور لباؤت اور سِلحِیم اور عَین اور رِمّون۔ یہ سب اُنتِیس شہر ہیں اور اِن کے گاؤں بھی ہیں۔


اور زنُوؔح اور عین جنِیّم۔ تفُّوؔح اور عَیناؔم۔


اور دانِیوں کے گھرانے میں صُرعہ کا ایک شخص تھا جِس کا نام منوحہ تھا۔ اُس کی بِیوی بانجھ تھی۔ سو اُس کے کوئی بچّہ نہ ہُؤا۔


اور قریت یعرِؔیم کے گھرانے یہ تھے۔ اِتری اور فُوتی اور سُماتی اور مِسراعی۔ اِن ہی سے صُرعتی اور اِستاؤلی نِکلے ہیں۔


اور صُرؔعہ اور ایّالوؔن اور حبرُوؔن کو جو یہُوداؔہ اور بِنیمِین میں ہیں بنا کر قلعہ بند کر دِیا۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات