Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




یشوع 15:32 - کِتابِ مُقادّس

32 اور لباؤت اور سِلحِیم اور عَین اور رِمّون۔ یہ سب اُنتِیس شہر ہیں اور اِن کے گاؤں بھی ہیں۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

32 لِباؤتؔ، شلحیمؔ، عینؔ اَور رِمّونؔ۔ یہ کل اُنتیس شہر ہیں اَور اُن کے ساتھ دیہات بھی ہیں۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

32 लबाओत, सिलहीम, ऐन और रिम्मोन। इन शहरों की तादाद 29 थी। हर शहर के गिर्दो-नवाह की आबादियाँ उसके साथ गिनी जाती थीं।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

32 لباؤت، سِلحیم، عین اور رِمّون۔ اِن شہروں کی تعداد 29 تھی۔ ہر شہر کے گرد و نواح کی آبادیاں اُس کے ساتھ گنی جاتی تھیں۔

باب دیکھیں کاپی




یشوع 15:32
7 حوالہ جات  

اور عَین رِمّون اور صارعاؔہ اور یارموؔت میں۔


اور یہ سرحد سفام سے رِبلہ تک جو عَین کے مشرِق میں ہے جائے اور وہاں سے نِیچے کو اُترتی ہُوئی کِنّرت کی جِھیل کے مشرِقی کنارے تک پُہنچے۔


اور صِقلاج اور مدمنّہ اور سنسنّاؔہ۔


اور نشیب کی زمِین میں اِستاؔل اور صُرعاہ اور اسناہ۔


اور یروشلیِم کے جنُوب میں تمام مُلک جِبع سے رِمُّون تک مَیدان کی مانِند ہو جائے گا پر یروشلیِم بُلند ہو گا اور بِنیمِین کے پھاٹک سے پہلے پھاٹک کے مقام یعنی کونے کے پھاٹک تک اور حنن اؔیل کے بُرج سے بادشاہ کے انگُوری حَوضوں تک اپنے مقام پر آباد ہو گا۔


اور بَیت لِباؤؔت اور ساروحن۔ یہ تیرہ شہر تھے اور اِن کے گاؤں بھی تھے۔


اور عَین اور اُس کی نواحی اور یُوطہ اور اُس کی نواحی اور بَیت شمس اور اُس کی نواحی یعنی یہ نَو شہر اُن دونوں قبِیلوں سے لے کر دِئے۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات