Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




یشوع 15:31 - کِتابِ مُقادّس

31 اور صِقلاج اور مدمنّہ اور سنسنّاؔہ۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

31 صِقلاگ، مدمنّہؔ، سنسنّاہؔ،

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

31 सिक़लाज, मदमन्ना, सनसन्ना,

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

31 صِقلاج، مدمنّہ، سنسنّہ،

باب دیکھیں کاپی




یشوع 15:31
7 حوالہ جات  

سو اکِیس نے اُس دِن صِقلاج اُسے دِیا۔ اِس لِئے صِقلاج آج کے دِن تک یہُوداؔہ کے بادشاہوں کا ہے۔


اور اَیسا ہُؤا کہ جب داؤُد اور اُس کے لوگ تِیسرے دِن صِقلاؔج میں پُہنچے تو دیکھا کہ عمالِیقِیوں نے جنُوبی حِصّہ اور صِقلاج پر چڑھائی کر کے صِقلاج کو مارا اور آگ سے پُھونک دِیا۔


یہ وہ ہیں جو صِقلاؔج میں داؤُد کے پاس آئے جب کہ وہ ہنُوز قِیس کے بیٹے ساؤُل کے سبب سے چِھپا رہتا تھا اور وہ اُن سُورماؤں میں تھے جو لڑائی میں اُس کے مددگار تھے۔


اور صِقلاج اور بَیت مرکبوؔت اور حصار سُوسہ۔


اور اِلتولد اور کسِیل اور حُرمہ۔


اور لباؤت اور سِلحِیم اور عَین اور رِمّون۔ یہ سب اُنتِیس شہر ہیں اور اِن کے گاؤں بھی ہیں۔


اُسی کے بطن سے مدمنّاؔہ کا باپ شعف اور مکبِینا کا باپ سِوا اور جِبع کا باپ بھی پَیدا ہُوئے اور کالِب کی بیٹی عکسہ ہے۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات