23 اور قادِؔس اور حصُور اور اتنان۔
23 قِدِشؔ، حَصورؔ، اِتنانؔ،
23 क़ादिस, हसूर, इतनान,
23 قادس، حصور، اِتنان،
ایک قادِؔس کا بادشاہ۔ ایک کرمِل کے یقنِعام کا بادشاہ۔
اور ہم خُداوند اپنے خُدا کے حُکم کے مُطابِق حوربؔ سے کُوچ کر کے اُس بڑے اور ہَولناک بیابان میں سے ہو کر گُذرے جِسے تُم نے امورِیوں کے کوہِستانی مُلک کے راستہ میں دیکھا۔ پِھر ہم قادِؔس بَرنِیعَ میں پُہنچے۔
اور قادِس سے چل کر کوہِ ہور کے پاس جو مُلکِ ادوؔم کی سرحد ہے خَیمہ زن ہُوئے۔
اور قینہ اور دَیمونہ اور عدعدؔہ۔
زِیف اور تلم اور بعلوؔت۔