Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




یشوع 15:21 - کِتابِ مُقادّس

21 اور ادوؔم کی سرحد کی طرف جنُوب میں بنی یہُوداؔہ کے اِنتہائی شہر یہ ہیں۔ قبضی ایل اور عیدر اور یجُور۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

21 جُنوب کے مُلک میں اِدُوم کی سرحد کے قریب یہُوداہؔ کے قبیلے کے اِنتہائی جُنوبی شہر یہ ہیں، قبضی ایل، عیدرؔ، یگُورؔ،

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

21 उसमें ज़ैल के शहर शामिल थे। जुनूब में मुल्के-अदोम की सरहद की तरफ़ यह शहर थे : क़बज़ियेल, इदर, यजूर,

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

21 اُس میں ذیل کے شہر شامل تھے۔ جنوب میں ملکِ ادوم کی سرحد کی طرف یہ شہر تھے: قبضئیل، عِدر، یجور،

باب دیکھیں کاپی




یشوع 15:21
8 حوالہ جات  

اور اِسرائیلؔ آگے بڑھا اور عدرؔ کے بُرج کی پرلی طرف اپنا ڈیرا لگایا۔


رہے گاؤں اور اُن کے کھیت سو بنی یہُوداؔہ میں سے کُچھ لوگ قریت اربع اور اُس کے قصبوں میں اور دِیبوؔن اور اُس کے قصبوں میں اور یقبضی ایل اور اُس کے گاؤں میں رہتے تھے۔


اور یروشلِیم اور اِدومَیہ سے اور یَردؔن کے پار اور صُور اور صَیدا کے آس پاس سے ایک بڑی بِھیڑ یہ سُن کر کہ وہ کَیسے بڑے کام کرتا ہے اُس کے پاس آئی۔


بنی یہُوداؔہ کے قبِیلہ کی مِیراث اُن کے گھرانوں کے مُطابِق یہ ہے۔


اور قینہ اور دَیمونہ اور عدعدؔہ۔


اور یہوؔیدع کا بیٹا بِنایاؔہ قبضِیل کے ایک سُورما کا بیٹا تھا جِس نے بڑے بڑے کام کِئے تھے۔ اِس نے موآب کے اری ایل کے دونوں بیٹوں کو قتل کِیا اور جا کر برف کے مَوسم میں ایک غار کے بِیچ ایک شیرِ بَبر کو مارا۔


اور دُوسرا قُرعہ شِمعُوؔن کے نام پر بنی شمعُون کے قبِیلہ کے واسطے اُن کے گھرانوں کے مُوافِق نِکلا اور اُن کی مِیراث بنی یہُوداؔہ کی مِیراث کے درمِیان تھی۔


اور وہ بِیرسبع اور مولادؔہ اور حصر سُوعاؔل۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات