Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




یشوع 15:17 - کِتابِ مُقادّس

17 تب کالِب کے بھائی قنز کے بیٹے غتنی ایل نے اُس کو سر کر لِیا۔ سو اُس نے اپنی بیٹی عکسہ اُسے بیاہ دی۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

17 تَب کالبؔ کے بھایٔی عتنی ایل بِن قِنٰز نے اُسے سَر کر لیا، اِس لیٔے کالبؔ نے اَپنی بیٹی عکسہؔ کی شادی اُس سے کر دی۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

17 कालिब के भाई ग़ुतनियेल बिन क़नज़ ने शहर पर क़ब्ज़ा कर लिया। चुनाँचे कालिब ने उसके साथ अपनी बेटी अकसा की शादी कर दी।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

17 کالب کے بھائی غُتنی ایل بن قنز نے شہر پر قبضہ کر لیا۔ چنانچہ کالب نے اُس کے ساتھ اپنی بیٹی عکسہ کی شادی کر دی۔

باب دیکھیں کاپی




یشوع 15:17
9 حوالہ جات  

اور جب بنی اِسرائیل نے خُداوند سے فریاد کی تو خُداوند نے بنی اِسرائیل کے لِئے ایک رہائی دینے والے کو برپا کِیا اور کالِب کے چھوٹے بھائی قنز کے بیٹے غُتنی ایل نے اُن کو چُھڑایا۔


اور کالِب کے چھوٹے بھائی قنز کے بیٹے غُتنی اؔیل نے اُسے لے لِیا۔ پس اُس نے اپنی بیٹی عکسہ اُسے بیاہ دی۔


اور اُس مُلک میں چالِیس برس تک چَین رہا اور قنز کے بیٹے غُتنی ایل نے وفات پائی۔


تب بنی یہُوداؔہ جِلجاؔل میں یشُوع کے پاس آئے اور قنِزی یُفنّہ کے بیٹے کالِب نے اُس سے کہا تُجھے معلُوم ہے کہ خُداوند نے مَردِ خُدا مُوسیٰ سے میری اور تیری بابت قادِس برنِیع میں کیا کہا تھا۔


اُسی کے بطن سے مدمنّاؔہ کا باپ شعف اور مکبِینا کا باپ سِوا اور جِبع کا باپ بھی پَیدا ہُوئے اور کالِب کی بیٹی عکسہ ہے۔


مگر یفُنّہ قنِزّی کا بیٹا کالِب اور نُون کا بیٹا یشُوع اُسے دیکھیں گے کیونکہ اُنہوں نے خُداوند کی پُوری پَیروی کی ہے۔


اور کالِب نے کہا جو کوئی قریت سِفر کو مار کر اُس کو سر کر لے اُسے مَیں اپنی بیٹی عکسہ بیاہ دُوں گا۔


اور قنز کے بیٹے غُتنِئیل اور شِرایاؔہ تھے اور غُتنِئیل کا بیٹا حتت تھا۔


بارھویں مہِینے کے لِئے بارھواں سردار غُتنی ایلیوں میں سے نطُوفاتی خلدی تھا اور اُس کے فرِیق میں چَوبِیس ہزار تھے۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات