Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




یشوع 15:15 - کِتابِ مُقادّس

15 اور وہ وہاں سے دبِیر کے باشِندوں پر چڑھ گیا۔ دبِیر کا قدِیمی نام قریت سِفر تھا۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

15 اَور وہاں سے اُنہُوں نے دبیرؔ کے باشِندوں پر چڑھائی کی (جو پہلے قِریت سِفرؔ کہلاتا تھا)۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

15 फिर वह आगे दबीर के बाशिंदों से लड़ने चला गया। दबीर का पुराना नाम क़िरियत-सिफ़र था।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

15 پھر وہ آگے دبیر کے باشندوں سے لڑنے چلا گیا۔ دبیر کا پرانا نام قِریَت سِفر تھا۔

باب دیکھیں کاپی




یشوع 15:15
4 حوالہ جات  

پِھر یشُوع اور اُس کے ساتھ سب اِسرائیلی دبِیر کو لَوٹے اور اُس سے لڑے۔


اِس لِئے یروشلِیم کے بادشاہ ادُونی صدق نے حبروؔن کے بادشاہ ہُوہاؔم اور یرموؔت کے بادشاہ پِیرام اور لکِیس کے بادشاہ یافیع اور عجلُوؔن کے بادشاہ دبِیر کو یُوں کہلا بھیجا کہ


اور کالِب نے کہا جو کوئی قریت سِفر کو مار کر اُس کو سر کر لے اُسے مَیں اپنی بیٹی عکسہ بیاہ دُوں گا۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات