Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




یشوع 15:12 - کِتابِ مُقادّس

12 اور مغرِبی سرحد بڑا سمُندر اور اُس کا ساحِل تھا۔ بنی یہُوداؔہ کی چاروں طرف کی حد اُن کے گھرانوں کے مُطابِق یِہی ہے۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

12 اَور بہر رُوم کا ساحِل مغربی سرحد تھا۔ یہُوداہؔ کے چاروں طرف کی حُدوُد اُن کے برادریوں کے مُطابق یہی ہیں۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

12 समुंदर मुल्के-यहूदाह की मग़रिबी सरहद थी। यही वह इलाक़ा था जो यहूदाह के क़बीले को उसके ख़ानदानों के मुताबिक़ मिल गया।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

12 سمندر ملکِ یہوداہ کی مغربی سرحد تھی۔ یہی وہ علاقہ تھا جو یہوداہ کے قبیلے کو اُس کے خاندانوں کے مطابق مل گیا۔

باب دیکھیں کاپی




یشوع 15:12
7 حوالہ جات  

اور اُسی سرحد سے حمات کے مدخل کے مُقابِل بڑا سمُندر مغرِبی سرحد ہو گا۔ مغرِبی جانِب یِہی ہے۔


اشدُود اپنے شہروں اور گاؤں سمیت اور غَزّہ اپنے شہروں اور گاؤں سمیت مِصرؔ کی ندی اور بڑے سمُندر اور اُس کے ساحِل تک۔


جہاں جہاں تُمہارے پاؤں کا تلوا ٹِکے وہ جگہ تُمہاری ہو جائے گی یعنی بیابان اور لُبنان سے اور دریایِ فرات سے مغرِب کے سمُندر تک تُمہاری سرحد ہو گی۔


اور وہاں سے وہ حد عقروُؔن کے شِمال کو جا نِکلی۔ پِھر وہ سِکرُوؔن سے ہو کر کوہِ بعلہ کے پاس سے گُذرتی ہُوئی یبنی ایل پر جا نِکلی اور اِس حد کا خاتِمہ سمُندر پر ہُؤا۔


وہ اُس کے سات حِصّے کریں گے۔ یہُوداؔہ اپنی سرحد میں جنُوب کی طرف اور یُوسفؔ کا خاندان اپنی سرحد میں شِمال کی طرف رہے گا۔


اور رُوبِن کی سرحد سے مُتّصِل مشرِقی سرحد سے مغرِبی سرحد تک یہُوداؔہ کے لِئے ایک حِصّہ۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات