Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




یشوع 13:24 - کِتابِ مُقادّس

24 اور مُوسیٰ نے جد کے قبِیلہ یعنی بنی جد کو اُن کے گھرانوں کے مُطابِق مِیراث دی۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

24 اَور مَوشہ نے گادؔ کے قبیلہ کو اُن کی برادریوں کے مُطابق جو مِیراث دی وہ یہ ہے:

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

24 मूसा ने जद के क़बीले को उसके कुंबों के मुताबिक़ ज़ैल का इलाक़ा दिया।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

24 موسیٰ نے جد کے قبیلے کو اُس کے کنبوں کے مطابق ذیل کا علاقہ دیا۔

باب دیکھیں کاپی




یشوع 13:24
6 حوالہ جات  

اور یَردن اور اُس کی نواحی بنی رُوبِن کی سرحد تھی۔ یہی شہر اور اُن کے گاؤں بنی رُوبِن کے گھرانوں کے مُطابِق اُن کی مِیراث ٹھہرے۔


اور اُن کی سرحد یہ تھی۔ یعزؔیر اور جِلعاد کے سب شہر اور بنی عمُّون کا آدھا مُلک عروعیر تک جو ربّہ کے سامنے ہے۔


اور زبُولُون کی سرحد سے مُتّصِل مشرِقی سرحد سے مغرِبی سرحد تک جد کے لِئے ایک حِصّہ۔


اور لیاہؔ کی لَونڈی زِلفہؔ کی بیٹے جدؔ اور آشرؔ تھے۔ یہ سب یعقُوبؔ کے بیٹے ہیں جو فدّانؔ ارامؔ میں پَیدا ہُوئے۔


اور وہ بسن میں جِلعاد اور اُس کے قصبوں اور شارُوؔن کی ساری نواحی میں جہاں تک اُن کی حد تھی بسے ہُوئے تھے۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات