Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




یشوع 13:10 - کِتابِ مُقادّس

10 اور اموریوں کے بادشاہ سِیحوؔن کے سب شہر جو حسبوؔن میں سلطنت کرتا تھا بنی عمُّون کی سرحد تک۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

10 اَور امُوریوں کے بادشاہ سیحونؔ کے سَب شہر جو حِشبونؔ عمُّونیوں کی سرحد تک حِشبونؔ میں حُکومت کرتے تھے۔

باب دیکھیں کاپی




یشوع 13:10
5 حوالہ جات  

یعنی جب اُس نے امورِیوں کے بادشاہ سِیحوؔن کو جو حسبونؔ میں رہتا تھا مارا اور بسنؔ کے بادشاہ عوجؔ کو جو عِستاراتؔ میں رہتا تھا ادرعیؔ میں قتل کِیا۔


عروعیر سے جو وادیِ ارنوؔن کے کنارے واقِع ہے شرُوع کر کے وہ شہر جو وادی کے بِیچ میں ہے اور مِیدبا کا سارا مَیدان دِیبوؔن تک۔


اور جِلعاد اور جسُوریوں اور معکاتیوں کی نواحی اور سارا کوہِ حرموؔن اور سارا بسن سلکہ تک۔


اور جب تُو بنی عَمّون کے قرِیب جا پُہنچے تو اُن کو مت ستانا اور نہ اُن کو چھیڑنا کیونکہ مَیں بنی عَمّون کی زمِین کا کوئی حِصّہ تُجھے مِیراث کے طَور پر نہیں دُوں گا اِس لِئے کہ اُسے مَیں نے بنی لُوط کو مِیراث میں دِیا ہے۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات