Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




یشوع 12:9 - کِتابِ مُقادّس

9 ایک یرِیحُو کا بادشاہ ایک عی کا بادشاہ جو بَیت ایل کے نزدِیک واقِع ہے۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

9 یریحوؔ کا ایک بادشاہ۔ بیت ایل کے نزدیک عَیؔ کا ایک بادشاہ۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

9 यरीहू, अई नज़्द बैतेल,

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

9 یریحو، عَی نزد بیت ایل،

باب دیکھیں کاپی




یشوع 12:9
4 حوالہ جات  

اور عی اور بَیت ایل میں کوئی مَرد باقی نہ رہا جو اِسرائیلِیوں کے پِیچھے نہ گیا ہو اور اُنہوں نے شہر کو کُھلا چھوڑ کر اِسرائیلِیوں کا پِیچھا کِیا۔


اور خُداوند نے یشُوؔع سے کہا خَوف نہ کھا اور نہ ہِراسان ہو۔ سب جنگی مَردوں کو ساتھ لے اور اُٹھ کر عی پر چڑھائی کر۔ دیکھ مَیں نے عی کے بادشاہ اور اُس کی رعیّت اور اُس کے شہر اور اُس کے عِلاقہ کو تیرے قبضہ میں کر دِیا ہے۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات