Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




یشوع 12:23 - کِتابِ مُقادّس

23 ایک دور کی مُرتفع زمِین کے دور کا بادشاہ۔ ایک گوئِیم کا بادشاہ جو جِلجاؔل میں تھا۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

23 نافوت دورؔ میں دورؔ کا ایک بادشاہ۔ گِلگالؔ کے گوئیِمؔ کا ایک بادشاہ۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

23 नाफ़त-दोर में वाक़े दोर, जिलजाल का गोयम

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

23 نافت دور میں واقع دور، جِلجال کا گوئیم

باب دیکھیں کاپی




یشوع 12:23
6 حوالہ جات  

اور اُن بادشاہوں کو جو شِمال کی طرف کوہِستانی مُلک اور کِنّرت کے جنُوب کے مَیدان اور نشیب کی زمِین اور مغرِب کی طرف دور کی مُرتفع زمِین میں رہتے تھے۔


لیکن اندوہگِین کی تِیرگی جاتی رہے گی۔ اُس نے قدِیم زمانہ میں زبُولُون اور نفتالی کے عِلاقوں کو ذلِیل کِیا پر آخِری زمانہ میں قَوموں کے گلِیل میں دریا کی سِمت یَردؔن کے پار بزُرگی دے گا۔


اور اِشکار اور آشر کی حد میں بَیت شان اور اُس کے قصبے اور اِبلیعامؔ اور اُس کے قصبے اور اہلِ دور اور اُس کے قصبے اور اہلِ عین دؔور اور اُس کے قصبے اور اہلِ تعناک اور اُس کے قصبے اور اہلِ مجِدّو اور اُس کے قصبے بلکہ تِینوں مُرتفع مقامات منسّی کو مِلے۔


اور لوگ پہلے مہِینے کی دسوِیں تارِیخ کو یَردن میں سے نِکل کر یرِیحُو کی مشرِقی سرحد پر جِلجاؔل میں خَیمہ زن ہُوئے۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات