Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




یشوع 12:22 - کِتابِ مُقادّس

22 ایک قادِؔس کا بادشاہ۔ ایک کرمِل کے یقنِعام کا بادشاہ۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

22 قِدِشؔ کا ایک بادشاہ۔ کرمِلؔ کے یُقنِعامؔ کا ایک بادشاہ۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

22 क़ादिस, करमिल का युक़नियाम,

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

22 قادس، کرمل کا یُقنعام،

باب دیکھیں کاپی




یشوع 12:22
12 حوالہ جات  

اور نفتالی کے قبِیلہ جلِیل میں قادِس اور اُس کی نواحی تو خُونی کی پناہ کے لِئے اور حمّات دور اور اُس کی نواحی اور قرتان اور اُس کی نواحی۔ یہ تِین شہر دِئے۔


اور قادِؔس اور ادرعی اور عَین حصُور۔


اُس میں کثرت سے کلِیاں نِکلیں گی۔ وہ شادمانی سے گا کر خُوشی کرے گا۔ لُبناؔن کی شَوکت اور کرمِل اور شارُوؔن کی زِینت اُسے دی جائے گی۔ وہ خُداوند کا جلال اور ہمارے خُدا کی حشمت دیکھیں گے۔


اور معُون میں ایک شخص رہتا تھا جِس کی مِلکِیّت کرمِل میں تھی۔ یہ شخص بُہت بڑا تھا اور اُس کے پاس تِین ہزار بھیڑیں اور ایک ہزار بکریاں تِھیں اور یہ کرمِل میں اپنی بھیڑوں کے بال کتر رہا تھا۔


پس اُنہوں نے نفتالی کے کوہِستانی مُلک میں جلِیل کے قادِس کو اور اِفرائِیم کے کوہِستانی مُلک میں سِکم کو اور یہُوداؔہ کے کوہِستانی مُلک میں قریت اؔربع کو جو حبرُوؔن ہے الگ کِیا۔


اور اُن کی حد مغرِب کی طرف مرعلہ ہوتی ہُوئی دبّاست تک گئی اور اُس ندی سے جو یُقنِعام کے آگے ہے جا مِلی۔


معُون۔ کرمِل اور زِیف اور یُوطّہ۔


اور قادِؔس اور حصُور اور اتنان۔


ایک تعنک کا بادشاہ۔ ایک مجِدّو کا بادشاہ۔


وہ بادشاہ جِس کا نام ربُّ الافواج ہے یُوں فرماتا ہے کہ مُجھے اپنی حیات کی قَسم جَیسا تبُور پہاڑوں میں اور جَیسا کرمِل سمُندر کے کنارے ہے وَیسا ہی وہ آئے گا۔


اور بنی مِراری کے گھرانوں کو جو باقی لاوی تھے زبُولُون کے قبِیلہ سے یقنِعام اور اُس کی نواحی۔ قرتاہ اور اُس کی نواحی۔


اور اخیلُود کا بیٹا بعنہ تھا جِس کے سپُرد تعنک اور مجِدّو اور سارا بَیت شاؔن تھا جو ضرتاؔن سے مُتّصِل اور یزرعیل کے نِیچے بَیت شاؔن سے ابیل محُولہ تک یعنی یُقمعاؔم سے اُدھر تک تھا۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات