Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




یشوع 12:18 - کِتابِ مُقادّس

18 ایک افِیق کا بادشاہ۔ ایک لشروؔن کا بادشاہ۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

18 افیقؔ کا ایک بادشاہ۔ لشرُونؔ یعنی شارونؔ کا ایک بادشاہ۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

18 अफ़ीक़, लश्शरून,

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

18 افیق، لشرون،

باب دیکھیں کاپی




یشوع 12:18
7 حوالہ جات  

زمِین کُڑھتی اور مُرجھاتی ہے۔ لُبناؔن رُسوا ہُؤا اور مُرجھا گیا۔ شارُوؔن بیابان کی مانِند ہے۔ بسن اور کرمِل بے برگ ہو گئے۔


اور سموئیل کی بات سب اِسرائیلیوں کے پاس پُہنچی اور اِسرائیلی فِلستِیوں سے لڑنے کو نِکلے اور ابن عزؔر کے آس پاس ڈیرے لگائے اور فِلستِیوں نے افِیق میں خَیمے کھڑے کِئے۔


اور عُمّہ اور اِفیق اور رحوؔب بھی اِن کو مِلے۔ یہ بائِیس شہر تھے اور اِن کے گاؤں بھی تھے۔


جو جنُوب کی طرف ہیں اور کنعانیوں کا سارا مُلک اور مغارہ جو صیدانیوں کا ہے۔ افیق یعنی اموریوں کی سرحد تک۔


ایک مدوؔن کا بادشاہ۔ ایک حصُور کا بادشاہ۔


اور فلِستی اپنے سارے لشکر کو افِیق میں جمع کرنے لگے اور اِسرائیلی اُس چشمہ کے نزدِیک جو یزرعیل میں ہے خَیمہ زن ہُوئے۔


اور کہا مشرِق کی طرف کی کِھڑکی کھول۔ سو اُس نے اُسے کھولا۔ تب الِیشع نے کہا کہ تِیر چلا۔ سو اُس نے چلایا۔ تب وہ کہنے لگا یہ فتح کا تِیر خُداوند کا یعنی اراؔم پر فتح پانے کا تِیر ہے کیونکہ تُو افِیق میں ارامیوں کو مارے گا یہاں تک کہ اُن کو نابُود کر دے گا۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات