Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




یشوع 12:16 - کِتابِ مُقادّس

16 ایک مقّیدہ کا بادشاہ۔ ایک بَیت ایل کا بادشاہ۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

16 مقّیدہؔ کا ایک بادشاہ۔ بیت ایل کا ایک بادشاہ۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

16 मक़्क़ेदा, बैतेल,

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

16 مقیدہ، بیت ایل،

باب دیکھیں کاپی




یشوع 12:16
7 حوالہ جات  

اور اُسی دِن یشُوع نے مقّیدہ کو سر کر کے اُسے ‌تہِ تَیغ کِیا اور اُس کے بادشاہ کو اور اُس کے سب لوگوں کو بِالکُل ہلاک کر ڈالا اور ایک کو بھی باقی نہ چھوڑا اور مقّیدہ کے بادشاہ سے اُس نے وُہی کِیا جو یرِیحُو کے بادشاہ سے کِیا تھا۔


اور یُوسفؔ کے گھرانے نے بھی بَیت ایل پر چڑھائی کی اور خُداوند اُن کے ساتھ تھا۔


اور عی اور بَیت ایل میں کوئی مَرد باقی نہ رہا جو اِسرائیلِیوں کے پِیچھے نہ گیا ہو اور اُنہوں نے شہر کو کُھلا چھوڑ کر اِسرائیلِیوں کا پِیچھا کِیا۔


اور اُس جگہ کا نام بَیت ایلؔ رکھّا لیکن پہلے اُس بستی کا نام لُوزؔ تھا۔


اور وہاں سے کُوچ کر کے اُس پہاڑ کی طرف گیا جو بَیت ایلؔ کے مشرِق میں ہے اور اپنا ڈیرا اَیسے لگایا کہ بَیت ایلؔ مغرِب میں اور عیَؔ مشرِق میں پڑا اور وہاں اُس نے خُداوند کے لِئے ایک قُربان گاہ بنائی اور خُداوند سے دُعا کی۔


ایک لِبناہ کا بادشاہ۔ ایک عدُلاّم کا بادشاہ۔


ایک تفُوح کا بادشاہ۔ ایک حفر کا بادشاہ۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات