Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




یشوع 12:14 - کِتابِ مُقادّس

14 ایک حُرمہ کا بادشاہ۔ ایک عراد کا بادشاہ۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

14 حُرمہؔ کا ایک بادشاہ۔ عَرادؔ کا ایک بادشاہ۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

14 हुरमा, अराद,

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

14 حُرمہ، عراد،

باب دیکھیں کاپی




یشوع 12:14
6 حوالہ جات  

اور جب عَراد کے کنعانی بادشاہ نے جو جنُوب کی طرف رہتا تھا سُنا کہ اِسرائیلی اتھارِؔم کی راہ سے آ رہے ہیں تو وہ اِسرائیلِیوں سے لڑا اور اُن میں سے کئی ایک کو اسِیر کر لیا۔


اور خُداوند نے اِسرائیلؔ کی فریاد سُنی اور کنعانیوں کو اُن کے حوالہ کر دِیا اور اُنہوں نے اُن کو اور اُن کے شہروں کو نیست کر دِیا چُنانچہ اُس جگہ کا نام بھی حُرمہ پڑ گیا۔


تب عَمالیقی اور کنعانی جو اُس پہاڑ پر رہتے تھے اُن پر آ پڑے اور اُن کو قتل کِیا اور حُرمہ تک اُن کو مارتے چلے آئے۔


ایک دبِیر کا بادشاہ۔ ایک جدر کا بادشاہ۔


ایک لِبناہ کا بادشاہ۔ ایک عدُلاّم کا بادشاہ۔


اور اُن کے پاس جو حُرمہ میں اور اُن کے پاس جو کورعاؔسان میں اور اُن کے پاس جو عتاؔک میں۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات