یشوع 12:13 - کِتابِ مُقادّس13 ایک دبِیر کا بادشاہ۔ ایک جدر کا بادشاہ۔ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ13 دبیرؔ کا ایک بادشاہ۔ گِدیر کا ایک بادشاہ۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस13 दबीर, जिदर, باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن13 دبیر، جدر، باب دیکھیں |
اور اُس نے اُسے اور اُس کے بادشاہ اور اُس کی سب بستِیوں کو فتح کر لِیا اور اُنہوں نے اُن کو تہِ تَیغ کِیا اور سب لوگوں کو جو اُس میں تھے بِالکُل ہلاک کر دِیا۔ اُس نے ایک کو بھی باقی نہ چھوڑا جَیسا اُس نے حبروؔن اور اُس کے بادشاہ سے کِیا تھا وَیسا ہی دبِیر اور اُس کے بادشاہ سے کِیا۔ اَیسا ہی اُس نے لِبناہ اور اُس کے بادشاہ سے بھی کِیا تھا۔