Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




یشوع 10:17 - کِتابِ مُقادّس

17 اور یشُوع کو یہ خبر مِلی کہ وہ پانچوں بادشاہ مقّیدؔہ کے غار میں چِھپے ہُوئے مِلے ہیں۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

17 جَب یہوشُعؔ کو یہ خبر مِلی کہ وہ پانچوں بادشاہ مقّیدہؔ کے غار میں چھُپے ہُوئے ہیں

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

17 यशुअ को इत्तला दी गई

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

17 یشوع کو اطلاع دی گئی

باب دیکھیں کاپی




یشوع 10:17
3 حوالہ جات  

اور وہ پانچوں بادشاہ بھاگ کر مقّیدہ کے غار میں جا چِھپے۔


یشُوع نے حُکم کِیا کہ بڑے بڑے پتّھر اُس غار کے مُنہ پر لُڑھکا دو اور آدمِیوں کو اُس کے پاس اُن کی نِگہبانی کے لِئے بِٹھا دو۔


اور وہ عی کے بادشاہ کو زِندہ گرِفتار کر کے یشُوع کے پاس لائے۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات