Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




یشوع 1:12 - کِتابِ مُقادّس

12 اور بنی رُوبِن اور بنی جد اور منسّی کے نِصف قبِیلہ سے یشُوع نے یہ کہا کہ

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

12 لیکن بنی رُوبِنؔ بنی گادؔ اَور منشّہ کے نِصف قبیلہ سے یہوشُعؔ نے کہا،

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

12 फिर यशुअ रूबिन, जद और मनस्सी के आधे क़बीले से मुख़ातिब हुआ,

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

12 پھر یشوع روبن، جد اور منسّی کے آدھے قبیلے سے مخاطب ہوا،

باب دیکھیں کاپی




یشوع 1:12
5 حوالہ جات  

اُن سے کہا کہ سب کُچھ جو خُداوند کے بندہ مُوسیٰ نے تُم کو فرمایا تُم نے مانا اور جو کُچھ مَیں نے تُم کو حُکم دِیا اُس میں تُم نے میری بات مانی۔


اُس وقت یشُوع نے رُوبِینیوں اور جدّیوں اور منسّی کے آدھے قبِیلہ کو بُلا کر۔


اور بنی رُوبِن اور جدّیوں اور منسّی کے آدھے قبِیلہ میں سُورما یعنی اَیسے لوگ جو سِپر اور تیغ اُٹھانے کے قابِل اور تِیرانداز اور جنگ آزمُودہ تھے چوالِیس ہزار سات سَو ساٹھ تھے جو جنگ پر جانے کے لائِق تھے۔


اور اُس کے بھائی دو ہزار سات سَو سُورما اور آبائی خاندانوں کے سردار تھے جِن کو داؤُد بادشاہ نے رُوبِینیوں اور جدّیوں اور منسّی کے آدھے قبِیلہ پر خُدا کے ہر ایک کام اور شاہی مُعاملات کے لِئے سردار بنایا۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات