Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




یونس 4:1 - کِتابِ مُقادّس

1 لیکن یُوناؔہ اِس سے نِہایت ناخُوش اور ناراض ہُؤا۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

1 لیکن یُوناہؔ کو خُدا کا یہ فیصلہ بہت بُرا لگا اَور وہ سخت ناراض ہُوا۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

1 यह बात यूनुस को निहायत बुरी लगी, और वह ग़ुस्से हुआ।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

1 یہ بات یونس کو نہایت بُری لگی، اور وہ غصے ہوا۔

باب دیکھیں کاپی




یونس 4:1
7 حوالہ جات  

وہ غُصّے ہُؤا اور اندر جانا نہ چاہا مگر اُس کا باپ باہر جا کر اُسے منانے لگا۔


اور خُدا نے یُوناؔہ سے فرمایا کیا تُو اِس بیل کے سبب سے اَیسا ناراض ہے؟ اُس نے کہا مَیں یہاں تک ناراض ہُوں کہ مَرنا چاہتا ہُوں۔


تب خُداوند نے فرمایا کیا تُو اَیسا ناراض ہے؟


کیا مُجھے روا نہیں کہ اپنے مال سے جو چاہُوں سو کرُوں؟ یا تُو اِس لِئے کہ مَیں نیک ہُوں بُری نظر سے دیکھتا ہے؟


اُس کی دعوت کرنے والا فریسی یہ دیکھ کر اپنے جی میں کہنے لگا کہ اگر یہ شخص نبی ہوتا تو جانتا کہ جو اُسے چُھوتی ہے وہ کَون اور کَیسی عَورت ہے کیونکہ بدچلن ہے۔


پَولُسؔ اور برنباؔس دِلیر ہو کر کہنے لگے کہ ضرُور تھا کہ خُدا کا کلام پہلے تُمہیں سُنایا جائے لیکن چُونکہ تُم اُس کو ردّ کرتے ہو اور اپنے آپ کو ہمیشہ کی زِندگی کے ناقابِل ٹھہراتے ہو تو دیکھو ہم غَیر قَوموں کی طرف مُتوجِّہ ہوتے ہیں۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات