Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




یونس 3:1 - کِتابِ مُقادّس

1 اور خُداوند کا کلام دُوسری بار یُوناؔہ پر نازِل ہُؤا۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

1 تَب یَاہوِہ کا کلام دُوسری بار یُوناہؔ پر نازل ہُوا:

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

1 रब एक बार फिर यूनुस से हमकलाम हुआ,

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

1 رب ایک بار پھر یونس سے ہم کلام ہوا،

باب دیکھیں کاپی




یونس 3:1
6 حوالہ جات  

خُداوند کا کلام یُوناؔہ بِن امِتَّی پر نازِل ہُؤا۔


شیرِ بَبر گرجا ہے۔ کَون نہ ڈرے گا؟ خُداوند خُدا نے فرمایا ہے۔ کَون نبُوّت نہ کرے گا؟


اور خُداوند نے مچھلی کو حُکم دِیا اور اُس نے یُوناؔہ کو خُشکی پر اُگل دِیا۔


کہ اُٹھ اُس بڑے شہر نِینوؔہ کو جا اور وہاں اُس بات کی مُنادی کر جِس کا مَیں تُجھے حُکم دیتا ہُوں۔


اُن نبِیوں نے جو مُجھ سے اور تُجھ سے پہلے گُذشتہ زمانہ میں تھے بُہت سے مُلکوں اور بڑی بڑی سلطنتوں کے حق میں جنگ اور بلا اور وبا کی نبُوّت کی ہے۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات