یونس 2:5 - کِتابِ مُقادّس5 سَیلاب نے میری جان کا مُحاصرہ کِیا۔ سمُندر میری چاروں طرف تھا۔ بحری نبات میرے سر پر لِپٹ گئی۔ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ5 ہیبت ناک پانی نے مُجھے خوفزدہ کر دیا، گہرائی میرے چاروں طرف تھی؛ سمُندری نباتات میرے سَر کے چاروں طرف لپٹ گئی تھی۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस5 पानी मेरे गले तक पहुँच गया, समुंदर की गहराइयों ने मुझे छुपा लिया। मेरे सर से समुंदरी पौदे लिपट गए। باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن5 پانی میرے گلے تک پہنچ گیا، سمندر کی گہرائیوں نے مجھے چھپا لیا۔ میرے سر سے سمندری پودے لپٹ گئے۔ باب دیکھیں |