Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




یونس 1:1 - کِتابِ مُقادّس

1 خُداوند کا کلام یُوناؔہ بِن امِتَّی پر نازِل ہُؤا۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

1 یَاہوِہ کا کلام یُوناہؔ بِن امِتّائی پر نازل ہُوا:

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

1 रब यूनुस बिन अमित्ती से हमकलाम हुआ,

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

1 رب یونس بن امِتّی سے ہم کلام ہوا،

باب دیکھیں کاپی




یونس 1:1
7 حوالہ جات  

نَینِوؔہ کے لوگ اِس زمانہ کے لوگوں کے ساتھ عدالت کے دِن کھڑے ہو کر اِن کو مُجرِم ٹھہرائیں گے کیونکہ اُنہوں نے یُوناہ کی مُنادی پر تَوبہ کر لی اور دیکھو یہاں وہ ہے جو یُوناہ سے بھی بڑا ہے۔


اور اُس نے خُداوند اِسرائیلؔ کے خُدا کے اُس سُخن کے مُطابِق جو اُس نے اپنے بندہ اور نبی یُوؔناہ بِن امِتَّی کی معرفت جو جات حِفر کا تھا فرمایا تھا اِسرائیلؔ کی حدّ کو حَمات کے مدخل سے مَیدان کے دریا تک پِھر پُہنچا دِیا۔


اِس زمانہ کے بُرے اور زِنا کار لوگ نِشان طلب کرتے ہیں مگر یوؔناہ کے نِشان کے سِوا کوئی اَور نِشان اُن کو نہ دِیا جائے گا اور وہ اُن کو چھوڑ کر چلا گیا۔


شیرِ بَبر گرجا ہے۔ کَون نہ ڈرے گا؟ خُداوند خُدا نے فرمایا ہے۔ کَون نبُوّت نہ کرے گا؟


اور خُداوند کا کلام دُوسری بار یُوناؔہ پر نازِل ہُؤا۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات