Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




یوحنا 9:9 - کِتابِ مُقادّس

9 بعض نے کہا یہ وُہی ہے اَوروں نے کہا نہیں لیکن کوئی اُس کا ہم شکل ہے۔ اُس نے کہا مَیں وُہی ہُوں۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

9 بعض نے کہا کہ ہاں وُہی ہے۔ بعض نے کہا، نہیں، ”مگر اُس کا ہم شکل ضروُر ہے۔“ لیکن اُس آدمی نے کہا، ”میں وُہی اَندھا ہُوں۔“

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

9 बाज़ ने कहा, “हाँ, वही है।” औरों ने इनकार किया, “नहीं, यह सिर्फ़ उसका हमशक्ल है।” लेकिन आदमी ने ख़ुद इसरार किया, “मैं वही हूँ।”

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

9 بعض نے کہا، ”ہاں، وہی ہے۔“ اَوروں نے انکار کیا، ”نہیں، یہ صرف اُس کا ہم شکل ہے۔“ لیکن آدمی نے خود اصرار کیا، ”مَیں وہی ہوں۔“

باب دیکھیں کاپی




یوحنا 9:9
2 حوالہ جات  

پس پڑوسی اور جِن جِن لوگوں نے پہلے اُس کو بِھیک مانگتے دیکھا تھا کہنے لگے کیا یہ وہ نہیں جو بَیٹھا بِھیک مانگا کرتا تھا؟


پس وہ اُس سے کہنے لگے پِھر تیری آنکھیں کیوں کر کُھل گئِیں؟


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات