Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




یوحنا 9:33 - کِتابِ مُقادّس

33 اگر یہ شخص خُدا کی طرف سے نہ ہوتا تو کُچھ نہ کر سکتا۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

33 اگر یہ آدمی خُدا کی طرف سے نہ ہوتا تو کُچھ بھی نہیں کر سَکتا تھا۔“

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

33 अगर यह आदमी अल्लाह की तरफ़ से न होता तो कुछ न कर सकता।”

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

33 اگر یہ آدمی اللہ کی طرف سے نہ ہوتا تو کچھ نہ کر سکتا۔“

باب دیکھیں کاپی




یوحنا 9:33
4 حوالہ جات  

پس بعض فرِیسی کہنے لگے یہ آدمی خُدا کی طرف سے نہیں کیونکہ سَبت کے دِن کو نہیں مانتا مگر بعض نے کہا کہ گُنہگار آدمی کیونکر اَیسے مُعجِزے دِکھا سکتا ہے؟ پس اُن میں اِختلاف ہُؤا۔


اُس نے رات کو یِسُوعؔ کے پاس آ کر اُس سے کہا اَے ربیّ ہم جانتے ہیں کہ تُو خُدا کی طرف سے اُستاد ہو کر آیا ہے کیونکہ جو مُعجِزے تُو دِکھاتا ہے کوئی شخص نہیں دِکھا سکتا جب تک خُدا اُس کے ساتھ نہ ہو۔


دُنیا کے شرُوع سے کبھی سُننے میں نہیں آیا کہ کِسی نے جَنم کے اَندھے کی آنکھیں کھولی ہوں۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات