Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




یوحنا 9:23 - کِتابِ مُقادّس

23 اِس واسطے اُس کے ماں باپ نے کہا کہ وہ بالِغ ہے اُسی سے پُوچھو۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

23 اِسی لیٔے اُس کے والدین نے کہا، ”وہ بالغ ہے، اُسی سے پُوچھ لو۔“

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

23 यही वजह थी कि उसके वालिदैन ने कहा था, “यह बालिग़ है, इससे ख़ुद पूछ लें।”

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

23 یہی وجہ تھی کہ اُس کے والدین نے کہا تھا، ”یہ بالغ ہے، اِس سے خود پوچھ لیں۔“

باب دیکھیں کاپی




یوحنا 9:23
2 حوالہ جات  

لیکن یہ ہم نہیں جانتے کہ اب وہ کیونکر دیکھتا ہے اور نہ یہ جانتے ہیں کہ کِس نے اُس کی آنکھیں کھولِیں۔ وہ تو بالِغ ہے۔ اُسی سے پُوچھو۔ وہ اپنا حال آپ کہہ دے گا۔


پس اُنہوں نے اُس شخص کو جو اندھا تھا دوبارہ بُلا کر کہا کہ خُدا کی تمجِید کر۔ ہم تو جانتے ہیں کہ یہ آدمی گُنہگار ہے۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات