یوحنا 9:14 - کِتابِ مُقادّس14 اور جِس روز یِسُوعؔ نے مِٹّی سان کر اُس کی آنکھیں کھولی تِھیں وہ سَبت کا دِن تھا۔ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ14 جِس دِن یِسوعؔ نے مٹّی سان کر اَندھے کی آنکھیں کھولی تھیں وہ سَبت کا دِن تھا۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस14 जिस दिन ईसा ने मिट्टी सानकर उस की आँखों को बहाल किया था वह सबत का दिन था। باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن14 جس دن عیسیٰ نے مٹی سان کر اُس کی آنکھوں کو بحال کیا تھا وہ سبت کا دن تھا۔ باب دیکھیں |