Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




یوحنا 9:13 - کِتابِ مُقادّس

13 لوگ اُس شخص کو جو پہلے اندھا تھا فرِیسِیوں کے پاس لے گئے۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

13 لوگ اُس آدمی کو جو پہلے اَندھا تھا فریسیوں کے پاس لایٔے۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

13 तब वह शफ़ायाब अंधे को फ़रीसियों के पास ले गए।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

13 تب وہ شفایاب اندھے کو فریسیوں کے پاس لے گئے۔

باب دیکھیں کاپی




یوحنا 9:13
7 حوالہ جات  

تَو بھی سرداروں میں سے بھی بُہتیرے اُس پر اِیمان لائے مگر فرِیسِیوں کے سبب سے اِقرار نہ کرتے تھے تا اَیسا نہ ہو کہ عِبادت خانہ سے خارِج کِئے جائیں۔


اور سردار کاہِنوں اور فرِیسِیوں نے حُکم دے رکھّا تھا کہ اگر کِسی کو معلُوم ہو کہ وہ کہاں ہے تو اِطلاع دے تاکہ اُسے پکڑ لیں۔


پس فرِیسِیوں نے آپس میں کہا سوچو تو! تُم سے کُچھ نہیں بَن پڑتا۔ دیکھو جہان اُس کا پیرَو ہو چلا۔


اُنہوں نے اُس سے کہا وہ کہاں ہے؟ اُس نے کہا مَیں نہیں جانتا۔


اور جِس روز یِسُوعؔ نے مِٹّی سان کر اُس کی آنکھیں کھولی تِھیں وہ سَبت کا دِن تھا۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات