Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




یوحنا 7:53 - کِتابِ مُقادّس

53 [پِھر اُن میں سے ہر ایک اپنے گھر چلا گیا۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

53 تَب وہ اُٹھے اَور اَپنے اَپنے گھر چلے گیٔے۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

53 यह कहकर हर एक अपने अपने घर चला गया।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

53 یہ کہہ کر ہر ایک اپنے اپنے گھر چلا گیا۔

باب دیکھیں کاپی




یوحنا 7:53
7 حوالہ جات  

خُداوند قَوموں کی مشوَرت کو باطِل کر دیتا ہے۔ وہ اُمّتوں کے منصُوبوں کو ناچِیز بنا دیتا ہے۔


بیشک اِنسان کا غضب تیری سِتایش کا باعِث ہو گا اور تُو غضب کے بقِیہّ سے کمربستہ ہو گا۔


مضبُوط دِل لُٹ گئے۔ وہ گہری نِیند میں پڑے ہیں اور زبردست لوگوں میں سے کِسی کا ہاتھ کام نہ آیا۔


اُنہوں نے اُس کے جواب میں کہا کیا تُو بھی گلِیل کا ہے؟ تلاش کر اور دیکھ کہ گلِیل میں سے کوئی نبی برپا نہیں ہونے کا۔


مگر یِسُوعؔ زَیتُوؔن کے پہاڑ کو گیا۔


اور ایک دُوسرے سے وِداع ہو کر ہم تو جہاز پر چڑھے اور وہ اپنے اپنے گھر واپس چلے گئے۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات