Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




یوحنا 7:5 - کِتابِ مُقادّس

5 کیونکہ اُس کے بھائی بھی اُس پر اِیمان نہ لائے تھے۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

5 بات یہ تھی کہ خُداوؔند کے بھایٔی بھی آپ پر ایمان نہ لایٔے تھے۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

5 (असल में ईसा के भाई भी उस पर ईमान नहीं रखते थे।)

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

5 (اصل میں عیسیٰ کے بھائی بھی اُس پر ایمان نہیں رکھتے تھے۔)

باب دیکھیں کاپی




یوحنا 7:5
7 حوالہ جات  

جب اُس کے عزِیزوں نے یہ سُنا تو اُسے پکڑنے کو نِکلے کیونکہ کہتے تھے کہ وہ بے خُود ہے۔


لیکن جب اُس کے بھائی عِید میں چلے گئے اُس وقت وہ بھی گیا۔ ظاہِراً نہیں بلکہ گویا پوشِیدہ۔


پس اُس کے بھائِیوں نے اُس سے کہا یہاں سے روانہ ہو کر یہُودیہ کو چلا جا تاکہ جو کام تُو کرتا ہے اُنہیں تیرے شاگِرد بھی دیکھیں۔


جب وہ بِھیڑ سے یہ کہہ رہا تھا اُس کی ماں اور بھائی باہر کھڑے تھے اور اُس سے بات کرنا چاہتے تھے۔


کیونکہ اَیسا کوئی نہیں جو مشہُور ہونا چاہے اور چُھپ کر کام کرے۔ اگر تُو یہ کام کرتا ہے تو اپنے آپ کو دُنیا پر ظاہِر کر۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات