Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




یوحنا 7:43 - کِتابِ مُقادّس

43 پس لوگوں میں اُس کے سبب سے اِختلاف ہُؤا۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

43 پس لوگوں میں یِسوعؔ کے بارے میں اِختلاف پیدا ہو گیا۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

43 यों ईसा की वजह से लोगों में फूट पड़ गई।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

43 یوں عیسیٰ کی وجہ سے لوگوں میں پھوٹ پڑ گئی۔

باب دیکھیں کاپی




یوحنا 7:43
7 حوالہ جات  

اِن باتوں کے سَبَب سے یہُودِیوں میں پِھر اِختلاف ہُؤا۔


پس بعض فرِیسی کہنے لگے یہ آدمی خُدا کی طرف سے نہیں کیونکہ سَبت کے دِن کو نہیں مانتا مگر بعض نے کہا کہ گُنہگار آدمی کیونکر اَیسے مُعجِزے دِکھا سکتا ہے؟ پس اُن میں اِختلاف ہُؤا۔


اور لوگوں میں اُس کی بابت چُپکے چُپکے بُہت سی گُفتگُو ہُوئی۔ بعض کہتے تھے وہ نیک ہے اور بعض کہتے تھے نہیں بلکہ وہ لوگوں کو گُمراہ کرتا ہے۔


لیکن شہر کے لوگوں میں پُھوٹ پڑ گئی۔ بعض یہُودِیوں کی طرف ہو گئے اور بعض رسُولوں کی طرف۔


کیا تُم گُمان کرتے ہو کہ مَیں زمِین پر صُلح کرانے آیا ہُوں؟ مَیں تُم سے کہتا ہُوں کہ نہیں بلکہ جُدائی کرانے۔


کیونکہ مَیں اِس لِئے آیا ہُوں کہ آدمی کو اُس کے باپ سے اور بیٹی کو اُس کی ماں سے اور بہُو کو اُس کی ساس سے جُدا کر دُوں۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات