Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




یوحنا 7:2 - کِتابِ مُقادّس

2 اور یہُودِیوں کی عِیدِ خیام نزدِیک تھی۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

2 اَور یہُودیوں کی خیموں کی عید نزدیک تھی۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

2 लेकिन जब यहूदी ईद बनाम झोंपड़ियों की ईद क़रीब आई

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

2 لیکن جب یہودی عید بنام جھونپڑیوں کی عید قریب آئی

باب دیکھیں کاپی




یوحنا 7:2
10 حوالہ جات  

اور اُنہوں نے نوِشتہ کے مُطابِق خَیموں کی عِید منائی اور روز کی سوختنی قُربانِیاں گِن گِن کر جَیسا جِس دِن کا فرض تھا دستُور کے مُوافِق چڑھائِیں۔


سو سُلیماؔن نے اور اُس کے ساتھ سارے اِسرائیلؔ یعنی ایک بڑی جماعت نے جو حمات کے مدخل سے لے کر مِصرؔ کی نہر تک کی حدُود سے آئی تھی خُداوند ہمارے خُدا کے حضُور سات روز اور پِھر سات روز اَور یعنی چَودہ روز عِید منائی۔


سو اُس عِید میں اِسرائیلؔ کے سب لوگ ماہِ ایتانیم میں جو ساتواں مہِینہ ہے سُلیماؔن بادشاہ کے پاس جمع ہُوئے۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات