یوحنا 6:50 - کِتابِ مُقادّس50 یہ وہ روٹی ہے جو آسمان سے اُترتی ہے تاکہ آدمی اُس میں سے کھائے اور نہ مَرے۔ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ50 لیکن جو روٹی آسمان سے اُتری ہے یہاں مَوجُود ہے تاکہ آدمی اُس روٹی میں سے کھائے اَور نہ مَرے۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस50 लेकिन यहाँ आसमान से उतरनेवाली ऐसी रोटी है जिसे खाकर इनसान नहीं मरता। باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن50 لیکن یہاں آسمان سے اُترنے والی ایسی روٹی ہے جسے کھا کر انسان نہیں مرتا۔ باب دیکھیں |