Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




یوحنا 6:43 - کِتابِ مُقادّس

43 یِسُوعؔ نے جواب میں اُن سے کہا آپس میں نہ بُڑبُڑاؤ۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

43 یِسوعؔ نے اُن سے فرمایا، ”آپَس میں بُڑبُڑانا بند کرو،

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

43 ईसा ने जवाब में कहा, “आपस में मत बुड़बुड़ाओ।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

43 عیسیٰ نے جواب میں کہا، ”آپس میں مت بڑبڑاؤ۔

باب دیکھیں کاپی




یوحنا 6:43
7 حوالہ جات  

اور اُس سے مخلُوقات کی کوئی چِیز چِھپی نہیں بلکہ جِس سے ہم کو کام ہے اُس کی نظروں میں سب چِیزیں کُھلی اور بے پردہ ہیں۔


مگر تُم میں سے بعض اَیسے ہیں جو اِیمان نہیں لائے کیونکہ یِسُوعؔ شرُوع سے جانتا تھا کہ جو اِیمان نہیں لاتے وہ کَون ہیں اور کَون مُجھے پکڑوائے گا۔


یِسُوعؔ نے یہ جان کر کہ وہ مُجھ سے سوال کرنا چاہتے ہیں اُن سے کہا کیا تُم آپس میں میری اِس بات کی نِسبت پُوچھ پاچھ کرتے ہو کہ تھوڑی دیر میں تُم مُجھے نہ دیکھو گے اور پِھر تھوڑی دیر میں مُجھے دیکھ لو گے؟


پِھر وہ کفرنحُوؔم میں آئے اور جب وہ گھر میں تھا تو اُس نے اُن سے پُوچھا کہ تُم راہ میں کیا بحث کرتے تھے؟


یِسُوعؔ نے یہ معلُوم کر کے کہا اَے کم اِعتقادو تُم آپس میں کیوں چرچا کرتے ہو کہ ہمارے پاس روٹی نہیں؟


اور اُنہوں نے کہا کیا یہ یُوسفؔ کا بیٹا یِسُوعؔ نہیں جِس کے باپ اور ماں کو ہم جانتے ہیں؟ اب یہ کیوں کر کہتا ہے کہ مَیں آسمان سے اُترا ہُوں؟


کوئی میرے پاس نہیں آ سکتا جب تک باپ جِس نے مُجھے بھیجا ہے اُسے کھینچ نہ لے اور مَیں اُسے آخِری دِن پِھر زِندہ کرُوں گا۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات